ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ہر بچی کے سکول جانے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ،مشیل اوباما سے مریم نواز کی ملاقات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

ہر بچی کے سکول جانے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ،مشیل اوباما سے مریم نواز کی ملاقات

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے وائٹ ہاوس میں مریم نواز اور کلثوم نواز سے ملاقات کی، مشیل اوباما پاکستان میں بچیوں کی تعلیم کے لیے امریکی فنڈ دوگنا کرنے اعلان کیا۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ ہر بچی کے اسکول جانے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔مریم نواز اور کلثوم… Continue 23reading ہر بچی کے سکول جانے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ،مشیل اوباما سے مریم نواز کی ملاقات

شیو سینا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

شیو سینا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں ایک قرار داد جمع کروائی ہے، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہندوستان کے انتہا پسند سیاسی گروپ شیو سینا کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کو عالمی برادری کے سامنے لایا جائے اور اسے دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کیا جائے۔یاد رہے… Continue 23reading شیو سینا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

پاکستانی ڈرون ”براق “کی کامیاب کارروائی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی ڈرون ”براق “کی کامیاب کارروائی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستانی ڈرون ”براق“ نائٹ وژن نے اندھیرے میں پہلی بار کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جنوبی وزیرستان کے علاقے میں حملے کرکے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ڈرون نے… Continue 23reading پاکستانی ڈرون ”براق “کی کامیاب کارروائی

تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں کم سے کم 23 ہزار 649 پرائمری سکولوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں کم سے کم 23 ہزار 649 پرائمری سکولوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی

پشاور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں کم سے کم 23 ہزار 649 پرائمری سکولوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے‘ ابھی تک سرکاری سکولوں کی حالت انتہائی ابتر ہے‘ محکمہ تعلیم کے سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں 23 ہزار 649 پرائمری سکول زندگی کی تمام… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں کم سے کم 23 ہزار 649 پرائمری سکولوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی

زائرین کی بس الٹ گئی 14افرادجاں بحق،خواتین اور بچوں سمیت50شدیدزخمی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

زائرین کی بس الٹ گئی 14افرادجاں بحق،خواتین اور بچوں سمیت50شدیدزخمی

وہاڑی(نیوزڈیسک) خانیوال کے قریب84 پل پر زائرین کی بس الٹنے سے14افرادجاں بحق،خواتین اور بچوں سمیت50زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت نازک بتائی گئی ہے، زخمیوں کوخانیوال،میاں چنوں اوروہاڑی کے ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب بس نمبرT-1023 تقریباً100 سے زائد زائرین کو وہاڑی سے لیکرسلطان باہودربار(جھنگ) جارہی تھی کہ چھب… Continue 23reading زائرین کی بس الٹ گئی 14افرادجاں بحق،خواتین اور بچوں سمیت50شدیدزخمی

پنجاب کے 12اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ،پولنگ 31اکتوبر کو ،نئے اتحاد سامنے آگئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب کے 12اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ،پولنگ 31اکتوبر کو ،نئے اتحاد سامنے آگئے

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب کے 12اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پولنگ 31اکتوبر کو ہو گی جس کے باعث گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے ، 12بلدیاتی اداروں میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کی نشست پر 16امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے جبکہ 6ہزار 360امیدوار میدان میں ہیں ، جنرل کونسلر کی… Continue 23reading پنجاب کے 12اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ،پولنگ 31اکتوبر کو ،نئے اتحاد سامنے آگئے

محرم الحرام ،گرفتار دہشتگردوں نے منصوبوں کا پردہ فاش کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

محرم الحرام ،گرفتار دہشتگردوں نے منصوبوں کا پردہ فاش کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) محرم الحرام میں کراچی میں حملوں کا خطرہ، گرفتار دہشتگردوں نے منصوبوں کا پردہ فاش کردیا، خفیہ اداروں نے رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کردی۔خفیہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کے اہم کمانڈر آصف چھوٹو نے حملوں کے لیے تین گروپ تشکیل دیئے ہیں۔ایک گروپ کی کمانڈ خود آصف چھوٹو… Continue 23reading محرم الحرام ،گرفتار دہشتگردوں نے منصوبوں کا پردہ فاش کردیا

سردارایازصادق کو حلف لینے سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سردارایازصادق کو حلف لینے سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدوار سردارایازصادق کو حلف لینے سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا گیا ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ضمنی انتخاب کے دوران… Continue 23reading سردارایازصادق کو حلف لینے سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا گیا

میٹرو بس سروس بندکرنے کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

میٹرو بس سروس بندکرنے کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی مقامی انتطامیہ نے امن و امان برقرار رکھنے کے لئے 9اور 10محرم الحرام کو میٹرو بس سروس بندرکھنے کا اعلان کر دیا ہے جس پرمقامی شہریوں نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی زاہد سعید نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں 9اور 10محرم الحرام کو میٹرو بس سروس… Continue 23reading میٹرو بس سروس بندکرنے کا اعلان