زلزلے سے شانگلہ کے عوام سب سے زیادہ متاثر،امداد کے منتظر
اسلام آباد(اپنے نمائندے سے)26اکتوبر 2015کو آنے والے ہولناک زلزلے سے سب سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخوا متاثر ہوا جہاں آزاد ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 200سے زیادہ ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں ۔وزیر اعظم میاں نوازشریف زلزلے سے اگلے روزشانگلہ آئے لیکن کوئی اعلان نہیں کیا ۔زلزلے سے ضلع شانگلہ 80فیصد متاثر ہوا… Continue 23reading زلزلے سے شانگلہ کے عوام سب سے زیادہ متاثر،امداد کے منتظر