این اے 144 اوکاڑہ سے کامیاب ہونے والے ریاض الحق جج مسلم لیگ میں شامل
لاہور(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 144 اوکاڑہ کے ضمنی انتخابات میں بطور آزاد امیدوار کامیاب ہونے والے ریاض الحق جج نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا.ریاض الحق جج نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا.جج نے 11 کو… Continue 23reading این اے 144 اوکاڑہ سے کامیاب ہونے والے ریاض الحق جج مسلم لیگ میں شامل