منہدم ہونے والی فیکٹری مالک حاجی رانا اشرف کی ہلاکت معمہ بن گئی
لاہور(نیوزڈیسک) سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری منہدم ہونے کے واقعے میں فیکٹری مالک حاجی رانا اشرف کی ہلاکت معمہ بن گئی ، فیکٹری مالک اور تمام اہل خانہ کے موبائل فون نمبرز بند ہیں جبکہ اہل خانہ گھر کو تالے لگا کر غائب ہو گئے ۔ بدھ کے روز سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری منہدم… Continue 23reading منہدم ہونے والی فیکٹری مالک حاجی رانا اشرف کی ہلاکت معمہ بن گئی