”ووٹ کیلئے ایک مخلص پاکستانی چاہئے” ایک ووٹر کی پرچی پر تحریر
لاہور(آن لائن) لاہور کی ایک یونین کونسل میں ایک ووٹر ووٹ کی پرچیوں پر مہر کی بجائے یہ تحریر لکھ کر چلا گیا کہ ”ووٹ کیلئے ایک مخلص پاکستانی چاہئے” جب ووٹوں کی گنتی ہوئی تو ووٹ پر مہر کی بجائے یہ تحریر نکلی۔