حنیف عباسی نے لائیو شو میں پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کو میراثی کہہ دیا
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے ایک لائیو پروگرام میں بات کرتے ہوئے ن لیگی رہنما حنیف عباسی نے پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق سے کہا کہ آپ مجھے سیاست نہیں سکھا سکتے ٹھیک اسی طرح جیسے میں آپ کو راگ کا ا±تار چڑھاو¿ نہیں سکھا سکتا. حنیف عباسی کا کہنا… Continue 23reading حنیف عباسی نے لائیو شو میں پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کو میراثی کہہ دیا