اعلیٰ سرکاری افسروں نے قانون کی خلاف ورزی ,پابندی کے باوجود جنگلی حیات کاسرکاری پروٹوکول کے ساتھ شکار کیا
میانوالی(نیوزڈیسک) سرکاری افسروں نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود جنگلی حیات کاسرکاری پروٹوکول کے ساتھ شکار کیا۔ ڈی پی او میانوالی اور ڈی سی او جھنگ نے چھٹی منانے کیلئے ہرن اورتیترکا غیرقانونی شکار کیا۔ آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی او جھنگ نادر چٹھہ… Continue 23reading اعلیٰ سرکاری افسروں نے قانون کی خلاف ورزی ,پابندی کے باوجود جنگلی حیات کاسرکاری پروٹوکول کے ساتھ شکار کیا