پنجاب کے شہر میانوالی میں اپ سیٹ ہونے کا امکان ہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پنجاب میں ن لیگ اور سندھ میں پیپلز پارٹی آگے ہیں،سینئر صحافی سلمان غنی نے میانوالی میں بڑے اپ سیٹ کے خطرے کا خدشہ ظاہر کیاہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں… Continue 23reading پنجاب کے شہر میانوالی میں اپ سیٹ ہونے کا امکان ہے