سپیکر کا انتخاب 9 نومبر کو ہو گا , سردار ایازصادق کو پیپلز پارٹی کی حمایت , دوبارہ سپیکر منتخب ہونے کاامکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے سپیکر کا انتخاب (کل)پیر کو ہوگا مسلم لیگ (ن)کے نامزد امیدوار سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر بنائے جانے کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق سپیکر کا انتخاب 9 نومبر کو ہو گا 8 نومبر دن 12 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکیں گے۔… Continue 23reading سپیکر کا انتخاب 9 نومبر کو ہو گا , سردار ایازصادق کو پیپلز پارٹی کی حمایت , دوبارہ سپیکر منتخب ہونے کاامکان