بلدیاتی انتخابات ،ڈاکٹر ذوالفقار مرزانے خطرناک پیشن گوئی کردی
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے باغی رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پربدین میں بڑے خون خرابہ ہونے کا خدشہ ہے، پیپلز پارٹی نے بدین میں دھاندلی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔اگر میرا کوئی حق مارے گا تو میں اس کو نہیں بخشوں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،ڈاکٹر ذوالفقار مرزانے خطرناک پیشن گوئی کردی