اپوزیشن جماعتوں سے اسپیکر کا ووٹ مانگیں گے، شفقت محمود
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اسپیکر کیلئے مجھے امیدوار نامزد کیا ہے اس وقت تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو حکومت کو ہر جگہ چیلنج کرتی ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں سے اسپیکر کا ووٹ مانگیں گے، شفقت محمود