عمران خان کاچوہدری محمدسرور کی بلدیاتی انتخابی کار کردگی پر مکمل اعتماد کا اظہار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی بلدیاتی انتخابی کار کردگی پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا‘چوہدری محمدسرور نے پارٹی چیئر مین کو بلدیاتی انتخابات میں تحر یک انصاف کے کا میاب امیدواروں کے حوالے سے رپورٹس بھی پیش کر دیں ہیں جبکہ عمران… Continue 23reading عمران خان کاچوہدری محمدسرور کی بلدیاتی انتخابی کار کردگی پر مکمل اعتماد کا اظہار