منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کراچی:باپ نے 11ماہ کی بیٹی کو تشدد کرکے مارڈالا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی:باپ نے 11ماہ کی بیٹی کو تشدد کرکے مارڈالا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھریلوں جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر باپ نے 11 ماہ کی بیٹی کو تشدد کرکے مار ڈالا، پولیس نے باپ کو حراست میں لے لیا۔سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے 11 ماہ کی بچی کو تشدد کرکے مار ڈالنے کے جرم میں اس کے باپ عمران کو گرفتار… Continue 23reading کراچی:باپ نے 11ماہ کی بیٹی کو تشدد کرکے مارڈالا

کوہلو: سڑک کنارے نصب بارودی سرنگیں برآمد

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

کوہلو: سڑک کنارے نصب بارودی سرنگیں برآمد

کوہلو(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگیں برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے کالا ڈھاکہ میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کے لئے سڑک کے کنارے دو بارودی سرنگی بچھا رکھی تھیں۔اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر بارودی سرنگیں برآمد… Continue 23reading کوہلو: سڑک کنارے نصب بارودی سرنگیں برآمد

بلدیاتی الیکشن نتائج سے ن لیگ کی اکثریت کی توثیق ہو گئی:شہباز شریف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن نتائج سے ن لیگ کی اکثریت کی توثیق ہو گئی:شہباز شریف

چکوال(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہاہےکہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے مسلم لیگ ن کی عام انتخابات میں بھاری اکثریت کی توثیق کردی ہے، کسی کرپٹ یا سفارشی کو مقامی حکومتوں میں عہدہ نہیں دیاجائےگا۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سہگل آباد ضلع چکوال میں الف نون پیرنٹس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام جدید سہولتوں سے آراستہ ہائی اسکول کاافتتاح… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن نتائج سے ن لیگ کی اکثریت کی توثیق ہو گئی:شہباز شریف

جہانگیر ترین کا این اے 154 میں فوج کی تعیناتی کی دوبارہ تصدیق کا مطالبہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

جہانگیر ترین کا این اے 154 میں فوج کی تعیناتی کی دوبارہ تصدیق کا مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کےرہنماجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن دوبارہ تصدیق کرے کہ 23 دسمبر کو این اے 154 میں ضمنی انتخاب کے وقت فوج تعینات ہو گی۔جہانگیرترین نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کےنام خط میں کہاہے کہ این اے 122 میں پولنگ اسٹیشن کے اندر اورباہر فوج کی تعیناتی کے باعث انتخابات پرامن اور… Continue 23reading جہانگیر ترین کا این اے 154 میں فوج کی تعیناتی کی دوبارہ تصدیق کا مطالبہ

ریحام خان کاسابق شوہرڈاکٹراعجازسے رابطہ ،نوٹس واپس لینے کی درخواست

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کاسابق شوہرڈاکٹراعجازسے رابطہ ،نوٹس واپس لینے کی درخواست

لندن(نیوزڈیسک) ریحام خان کوان کے قریبی رشتہ داروں نے مشورہ دیاہے کہ وہ اپنے سابق شوہرڈاکٹراعجازسے صلح کرلیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خا ن نے اپنے سابق شوہرڈاکٹراعجازسے رابطہ کیاہے اورنوٹس واپس لینے کافیصلہ کیاہے جس کی تصدیق ڈاکٹراعجازکے وکیل بیرسٹرراشد نے بھی اس رابطے کی تصدیق کی ہے ۔واضح رہے کہ… Continue 23reading ریحام خان کاسابق شوہرڈاکٹراعجازسے رابطہ ،نوٹس واپس لینے کی درخواست

مخدوم امین فہیم کی وفات ،بلاول بھٹوزرداری کوپارٹی کاسربراہ بنائے جانے کاامکان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

مخدوم امین فہیم کی وفات ،بلاول بھٹوزرداری کوپارٹی کاسربراہ بنائے جانے کاامکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مخدوم امین فہیم کی وفات ،بلاول بھٹوزرداری کوپارٹی کاسربراہ بنائے جانے کاامکان ۔پرویزمشرف دور میں جب پیپلز پارٹی کی قیادت ملک سے باہر تھی اور انتخابات ہوئے تھے تو پاکستان پارٹی پارلیمنٹرین کے نام سے قومی اسمبلی میں پارٹی کے ارکان شریک ہوتے تھے اس کے سربراہ مخدوم امین فہیم تھے جو اپنی… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کی وفات ،بلاول بھٹوزرداری کوپارٹی کاسربراہ بنائے جانے کاامکان

ریحام خان کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت ،قیادت دینے کااعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت ،قیادت دینے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریحام خان کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت ،قیادت دینے کااعلان . پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان جوکہ ان دنوں لند ن میں ہیں ان کوپاکستان کی عام آدمی پارٹی نے سربراہ بننے کی دعوت دے دی ہے ۔عام آدمی پارٹی کے چیرمین نے دعوی کیاہے کہ ہم… Continue 23reading ریحام خان کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت ،قیادت دینے کااعلان

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی نظام کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے،پرویزخٹک

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی نظام کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے،پرویزخٹک

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں مضبوط بلدیاتی نظام کے قیام کے بعد مربوط اور بھر پور ترقیاتی عمل شروع کیا جارہاہے خیبرپختونخوا کی حکومت نے اختیارات اور مالی وسائل حقیقی معنوں میں نچلی سطح پر منتقل کرکے گلی محلے اور گاﺅں کی سطح پر بھی عوام کواپنے مسائل حل کرنے… Continue 23reading پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی نظام کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے،پرویزخٹک

داعش کو دور رکھنے کیلئے پہلا اپنا گھر ٹھیک کریں، مولانا عبدالعزیز

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش کو دور رکھنے کیلئے پہلا اپنا گھر ٹھیک کریں، مولانا عبدالعزیز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لال مسجد کے شعلہ بیان مولانا عبدالعزیز نے وزیر اعظم اور آرمی چیف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ داعش کو پاکستان سے دور رکھنے کیلئے پہلے ’اپنا گھر درست کریں‘۔مولانا عزیز نے یہ بیان کسی ممبر سے نہیں بلکہ نماز جمعہ کے موقع پر جامعہ حفصہ میں اپنی رہائش سے ایک ٹیلی… Continue 23reading داعش کو دور رکھنے کیلئے پہلا اپنا گھر ٹھیک کریں، مولانا عبدالعزیز