تحریک انصاف کی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عدم دلچسپی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) عمران خان سمیت جہاں تک مرکزی قیادت کا تعلق ہے، تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بظاہر عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا ۔ پنجاب کے کسی بھی ضلع میں جہاں پولنگ ہوئی وہاں جا نے کے بجائےعمران خان نے اپنا دن خیبر پختونخوا میں گزارنے کو ترجیح دی۔ چار… Continue 23reading تحریک انصاف کی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عدم دلچسپی