ایک اور فورم پر پاکستان کا بھارت کو صاف انکار
نئی دہلی (نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کے باعث دونوں ملکوں کا دوروزہ بزنس فور م بھی ملتوی کر دیاگیا ہے جو 30نومبر سے نئی دہلی میں شروع ہونا تھا ۔پاکستانی ہائی کمیشن کے ذرائع کے حوالے سے مقامی میڈیا نے بتایا کہ پاکستانی گلو کار غلام علی اور سابق وزیر… Continue 23reading ایک اور فورم پر پاکستان کا بھارت کو صاف انکار