لاہور ہائی کورٹ کا الطاف حسین کو نیا بیان حلفی جمع کرانے کا حکم
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت۔ عدالت نے الطاف حسین کو نیا بیان حلفی جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ جو بیان حلفی جمع کرایا گیا ہے وہ درست نہیں ہے۔ آئین کی خلاف ورزی پر… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کا الطاف حسین کو نیا بیان حلفی جمع کرانے کا حکم