ذوالفقارمرزنے نئی پارٹی کانام رکھ دیا،انتخابی نشان کے لئے الیکشن کمیشن کودرخواست بھی دیں گے
بدین (نیوزڈیسک)انتہائی معتبرذرائع کے مطابق سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارعلی مرزانے بدین میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کوشکست دینے کے بعد نئی پارٹی بنانے کااعلان کیاتھا۔اب ذوالفقارمرزانے اپنے دوستوں کی مشاورت سے نئی پارٹی کانا م پاکستان پیپلزپارٹی (ذوالفقار) تجویزکیاہے اوراس پارٹی کوباضابطہ طورپربلدیاتی انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے ذوالفقارمرزاگڑھی خدابخش میں باضابطہ طورپرپارٹی… Continue 23reading ذوالفقارمرزنے نئی پارٹی کانام رکھ دیا،انتخابی نشان کے لئے الیکشن کمیشن کودرخواست بھی دیں گے