رینجرز کے شہید جوانوں کے ورثا کیلئے 20،20 لاکھ روپے امداد کا اعلان
کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے نمازِ جمعہ کی سیکورٹی پر مامور شہید ہونے والے رینجرز کے 4جوانوں کے ورثاء کیلئے بیس، بیس لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ دہشت گرد شاید مسجد پر حملہ کرنے آئے تھے۔رینجرز اہلکار بلدیہ ٹاؤن… Continue 23reading رینجرز کے شہید جوانوں کے ورثا کیلئے 20،20 لاکھ روپے امداد کا اعلان