ایان علی کے لئے اڈیالہ جیل میں بی کلاس دینے اور جیل بیرک کی سجاوٹ کے احکامات جاری
اسلام آباد (آن لائن) خوبرو اسمگلر حسینہ ایان علی کے لئے اڈیالہ جیل میں بی کلاس دینے اور جیل بیرک کی سجاوٹ کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنانے کے الزامات کی تحقیقات مکمل ہونے پر ماڈل کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔ سیکورٹی اداروں… Continue 23reading ایان علی کے لئے اڈیالہ جیل میں بی کلاس دینے اور جیل بیرک کی سجاوٹ کے احکامات جاری