چوہدری شجاعت پاکستانی دفتر خارجہ پر برس پڑے
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے بنگلہ دیش میں پارلیمنٹ کے سابق رکن صلاح الدین قادر چودھری اور علی احسن مجاہد کو پھانسی دینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا واحد جرم پاکستان سے محبت ہے جس کی انہیں اتنی بڑی… Continue 23reading چوہدری شجاعت پاکستانی دفتر خارجہ پر برس پڑے