اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو نوٹس جاری
اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جی نائن تھانہ پولیس کی طرف سے متعلقہ ریٹرننگ افسر کو پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست دی… Continue 23reading اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو نوٹس جاری