کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ ختم ،گنتی شروع
کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ہونے والے انتخابات میں ووٹنگ کاوقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔ذرائع کے مطابق ابتدائی گنتی میں ایم کیوایم کوبرتری مل رہی ہے اورغیرحتمی اورغیرسرکاری انتخابی نتائج کے مطابق ایم کیوایم نے گورنگی کی میونسپل کمیٹی کی 3یونین کونسلوں میں کامیابی… Continue 23reading کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ ختم ،گنتی شروع