کراچی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ سمیت دو اہل کار گرفتار
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ کو ایک اہلکار سمیت گرفتار کرلیا ہے۔دونوں افراد پر غیرملکیوں کو پاسپورٹ بنا کر دینے کا الزام ہے۔ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ وسطی علی نصرت جعفری کو اہلکار وسیم سمیت گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے… Continue 23reading کراچی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ سمیت دو اہل کار گرفتار