حافظ آباد، ن لیگ کو دھچکا، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد پی ٹی آئی کے امیدوار سے ہا ر گئے
حافظ آباد(نیوزڈیسک) حافظ آباد کی یوسی 8میں ن لیگ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہاں سے وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد اور سابق صدر رفیق تارڑ کے سمدھی افضل تارڑ ن لیگ کی تکٹ پر پی ٹی آئی کے امیدوار جعفر محمود تارڑ سے الیکشن ہار گئے۔ اس جیت پر… Continue 23reading حافظ آباد، ن لیگ کو دھچکا، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد پی ٹی آئی کے امیدوار سے ہا ر گئے