بھارت کو اجمل قصاب کے گھر کا پتہ کس نے دیا ،شیخ رشید کے دعوے نے ہلچل مچادی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ اجمل قصاب کے گھر کا پتہ نواز شریف نے بھارت کو دیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بے نظیر بھٹو جس سٹریچر پر شہید ہوئیں اس کا ایک پہیہ ہی نہیں تھا۔ یہ انکشافات انہوں نے نجی ٹی… Continue 23reading بھارت کو اجمل قصاب کے گھر کا پتہ کس نے دیا ،شیخ رشید کے دعوے نے ہلچل مچادی