تاشفین ملک ،بات آخر کار پاکستان تک پہنچ ہی گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)کیلیفورنیا معذوروں کے مرکز پرفائرنگ کے واقعہ میں ملوث تاشفین ملک کی معلومات کے لئے تحقیقاتی ادارے ملتان پہنچ گئے۔ ایف آئی اے نے بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی میں تاشفین ملک کے اساتذہ سے معلومات حاصل کیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کیلی فورنیا معذوروں کے مرکز پرفائرنگ واقعہ میں ملوث تاشفین ملک کی معلومات… Continue 23reading تاشفین ملک ،بات آخر کار پاکستان تک پہنچ ہی گئی