طاہرالقادری نے بڑافیصلہ کرلیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل
لاہور (نیوزڈیسک) طاہرالقادری نے بڑافیصلہ کرلیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل ۔پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے ڈاکٹر طاہر القاری کی پاکستان آمد کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک 20دسمبر کی صبح ٹورنٹو سے براستہ استنبول ترکش ایئرلائن کے ذریعے لاہور پہنچیں گے اور لاہور ایئرپورٹ پر کارکن ان کا پرتپاک استقبال… Continue 23reading طاہرالقادری نے بڑافیصلہ کرلیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل