کراچی میں جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی پرحملہ
کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ میں جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی میں نامعلوم افراد نے پتھراو¿ کر دیا، نامعلوم افراد نے ڈنڈے بھی اٹھا رکھے تھے جس سے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دئیے، پتھراو¿ کے نیتجے میں جماعت اسلامی کے 7 کارکن زخمی ہوئے… Continue 23reading کراچی میں جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی پرحملہ