انٹرا پارٹی الیکشن کروانے پر تحریک انصاف اختلافات کا شکار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹرا پارٹی الیکشن کروانے پر تحریک انصاف اختلافات کا شکار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے نئے پارٹی انتخابات کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اعلان کے بعد سے پارٹی کے اندر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ جہانگیر ترین اور چوہدری سرور نے… Continue 23reading انٹرا پارٹی الیکشن کروانے پر تحریک انصاف اختلافات کا شکار