عمران خان نے آخری ڈیڈ لائن دیدی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان نے آخری ڈیڈ لائن دیدی،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جون تک انتظار کر رہے ہیں ، اگلاالیکشن کمیشن شفاف نہ ہوا تو احتجاج ہمارا حق ہے ،میرا مشن نیا پاکستان بنانا ہے میٹرو منصوبے کمیشن کیلئے بنائے جاتے ہیں ہم انسانوں پر سرمایہ کاری کرینگے ۔… Continue 23reading عمران خان نے آخری ڈیڈ لائن دیدی