ڈاکٹر عاصم اوران کی فیملی نے آخر کیا ۔ کیا ہے؟تفصیلا ت سامنے آگئیں،عوام حیرت زدہ
کراچی (نیوزڈیسک)سابق وفاقی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے اہم پیش رفت کی ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین اور ان کی فیملی کے اکاونٹس سے 2 ارب روپ بیرون ملک منتقل کرنے کا سراغ لگا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم اوران کی فیملی نے آخر کیا ۔ کیا ہے؟تفصیلا ت سامنے آگئیں،عوام حیرت زدہ