سکیورٹی خدشات ، پنجاب پولیس نے نیا کام شروع کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت پنجاب کی پولیس نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر مختلف مذہبی، سیاسی اور سماجی اجتماعات کی نگرانی کے لیے چار ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کردیا ہے۔پولیس ہیڈ کوارٹرز کے سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) عمر سعید نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ دہشت گردی کے خطرات اور عوامی… Continue 23reading سکیورٹی خدشات ، پنجاب پولیس نے نیا کام شروع کردیا