بلدیاتی انتخابات کااگلا مرحلہ،تین جماعتیں متحد
کراچی (نیوزڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے الگے مرحلے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کیلئے سہ فریقی اتحاد میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی ،جمعیت علما اسلام (ف) اور عوامی نیشنل پارٹی کا ایک مشترکہ اجلاس مردان ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نجمی عالم، سینیٹر سعید غنی، اے این پی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کااگلا مرحلہ،تین جماعتیں متحد