رینجرز کے اختیارات کامعاملہ ،پیپلزپارٹی چوہدری نثارپربرس پڑی
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیونے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار اپنا حکم اپنی پارٹی پر چلائیں ہم پر نہیں، ماضی کی طرح اب بھی پیپلزپارٹی کے خلاف بات کرنے کے لیے نئے طوطے تیار کیے جا سکتے، آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر ہر صورتحال کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔جمعرات… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات کامعاملہ ،پیپلزپارٹی چوہدری نثارپربرس پڑی