عمران خان ”سبزقدم “ہیں ،ن لیگ کے وفاقی وزیرنے الزام خان پرایک اورالزام لگادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں،عمران خان وہ سبز قدم ہیں جو ووٹ کم کرا دیتے ہیں،عمران خان جہاں بھی جاتے ہیں پی ٹی آئی کے ووٹ کم ہو جاتے ہیں،عمران خان اپنے دماغ سے دھاندلی کو نکال کر… Continue 23reading عمران خان ”سبزقدم “ہیں ،ن لیگ کے وفاقی وزیرنے الزام خان پرایک اورالزام لگادیا