دہشتگردکہاں حملہ کرسکتے ہیں ،پتہ چل گیا ،سکیورٹی الرٹ
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج پر ممکنہ دہشت گردی کاخطرہ جس کے باعث محکمہ داخلہ سندھ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے ہائی الرٹ جاری کر دیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے ارسال کیے گئے خط میں بتایا گیا کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت ایک… Continue 23reading دہشتگردکہاں حملہ کرسکتے ہیں ،پتہ چل گیا ،سکیورٹی الرٹ