آئندہ عام انتخابات میں یقینی کامیابی کی تیاریاں،اہم منصوبے کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر وزیراعظم ہاﺅس میں قائم امورعامہ وشکایات ونگ کو فعال بنانے کی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے اورفیصلہ کیا گیا ہے کہ شکایات کے اندراج کیلئے عوامی آگاہی مہم چلائی جائے گی اور شکایات پر فوری موثراورشفاف انداز میں عملدرآمد کیلئے سافٹ ویئرمنجمنٹ سسٹم قائم کیاجائیگا۔ یہ فیصلے… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات میں یقینی کامیابی کی تیاریاں،اہم منصوبے کی منظوری دیدی گئی