موسم کے تیوربدل گئے،مزید بارش کی پیشن گوئی،شہروں کے نام جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش اور بونداباندی سے موسم کے تیور بدل گئے۔ سرد ہواو¿ں کے ساتھ خنکی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ خراب موسم کے باعث بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ آنے اور جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ فلائٹ انکوائری کے مطابق… Continue 23reading موسم کے تیوربدل گئے،مزید بارش کی پیشن گوئی،شہروں کے نام جاری