ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں بات بڑھ گئی،رینجرز نے اہم سیاسی جماعت کے رہنما پر 50کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ رینجرز نے متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم رہنما نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران رینجرز پر بے بنیاد الزام لگایا جس سے ریاستی ادارے کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا لہذا ان سے 50 کروڑ روپے دلوائے جائیں۔ عدالت نے ایم کیو ایم رہنما کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔واضح رہے کہ وسیم اختر نے ٹی وی انٹرویو کے دوران الزام عائد کیا تھا کہ رینجرز نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایم کیو ایم کے کارکنوں سے قربانی کی کھالیں چھین لی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…