شہباز شریف نے کتنے گھر کس قا نو ن کے تحت من پسند افسران میں تقسیم کیے؟لاہور ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا
لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے من پسند افسران کو سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ کےخلاف کیس کی سماعت 22 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتی سماعت کے دوران عدالت کے روبرو پنجاب حکومت کے سرکاری وکیل نے جواب عدالت میں جمع کروا تے ہوئے… Continue 23reading شہباز شریف نے کتنے گھر کس قا نو ن کے تحت من پسند افسران میں تقسیم کیے؟لاہور ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا