اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

دہشتگردکہاں حملہ کرسکتے ہیں ،پتہ چل گیا ،سکیورٹی الرٹ

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج پر ممکنہ دہشت گردی کاخطرہ جس کے باعث محکمہ داخلہ سندھ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے ہائی الرٹ جاری کر دیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے ارسال کیے گئے خط میں بتایا گیا کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت ایک دہشت گرد گروہ جماعت ”احرار“ کی ہٹ لسٹ پر ہے. خط میں کہا گیا ہے کہ مفتی رواں ماہ دسمبر میں کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے کیلئے افغانستان سے دہشت گردوں کو بھیجنے کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے.کرائم مانیٹرنگ سیل کے انچارج سید نذیر الدین شاہ کی جانب سے یہ خط پاکستان رینجرز ، سندھ اور انسپکٹر جنرل پولیس کو ارسال کر دیا گیا ہے، جس میں درخواست کی گئی ہے کہ کسی بھی دہشت گرد واقعے سے بچاو¿ کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے جائیں اور ہمہ وقت سکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…