جے ایف 17طیارے ،پاکستان کے اعلان پربھارت میں ہلچل مچ گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)جے ایف 17طیارے ،پاکستان کے اعلان پربھارت میں ہلچل مچ گئی .وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ دفاعی پیداوار کے شعبہ میں کی ترقی کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ٗ پاکستان چین کے تعاون سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے تیار کر رہا ہے۔… Continue 23reading جے ایف 17طیارے ،پاکستان کے اعلان پربھارت میں ہلچل مچ گئی