پاکستان کے سرکاری سکولوں میں بھارتی کتابیں پڑھائے جانے کا انکشاف،ملوث این جی او کا نام بھی سامنے آگیا
سکھر (این این آئی) سکھر کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں بھارت میں شائع کی گئی کہانیوں کی کتابیں بچوں کو پڑھائی جارہی ہیں۔یہ کتابیں پرتھم بکس کے تحت شائع کی گئی ہیں اوران کتب پر ریڈ انڈیاتحریر ہے۔ کتاب میں درج کہانیاں بھارت کے کلاسیکی ادب سے اخذ کی گئی ہیں جس میں مختلف واقعات… Continue 23reading پاکستان کے سرکاری سکولوں میں بھارتی کتابیں پڑھائے جانے کا انکشاف،ملوث این جی او کا نام بھی سامنے آگیا