پیپلزپارٹی فہمیدہ مرزا اورذوالفقار مرزا کیخلاف کھل کرسامنے آگئی
کراچی(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی فہمیدہ مرزا اورذوالفقار مرزا کیخلاف کھل کرسامنے آگئی،پاکستان پیپلز پارٹی نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔درخواست گزار تاج حیدر اور نفیسہ شاہ نے مو¿قف اپنایا کہ بدین میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ذوالفقار مرز ا اور فہمیدا مرزا نے امن و امان کی صورتحال خراب… Continue 23reading پیپلزپارٹی فہمیدہ مرزا اورذوالفقار مرزا کیخلاف کھل کرسامنے آگئی