(ق) لیگ کی حکومت کو سرپرائز دینے کی تیاریاں
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ق) ایک بار پھر حکومت مخالف اتحاد بنانے کےلئے سر گرم ہو گئی،تحریک انصاف ،عوامی تحریک اور پیپلز پارٹی سے رابطے شروع کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق (ق) لیگ کی قیادت نے اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد بنا کر سر گرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس… Continue 23reading (ق) لیگ کی حکومت کو سرپرائز دینے کی تیاریاں