گرما گرم سیاسی ماحول میں ڈاکٹر طاہر القادری کی دھماکہ خیز انٹری
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری 20دسمبر کو کینیڈا سے وطن واپس آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق طاہر القادری وطن واپسی پر سیاسی سر گرمیوں کا آغاز کریں گے جس میں مختلف ہم خیال جماعتوں کے رہنماﺅں سے ملاقات بھی کی جائیں گی ۔ڈاکٹر طاہر القادری 27دسمبر کو منہاج یونیورسٹی کی تقریب میں… Continue 23reading گرما گرم سیاسی ماحول میں ڈاکٹر طاہر القادری کی دھماکہ خیز انٹری