مولانا عبد الغفور حیدری کے بارے میں دلچسپ انکشاف
پیرس(نیوز ڈیسک)پیرس میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں مولانا عبد الغفور حیدری، ہالی ووڈ اداکار اور کیلیفورنیا کے گورنر آرنلڈ شیواز نیگر کو دیکھنے کیلئے بے چین رہے۔ فرانسیسی پارلیمنٹ میں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں 200 ممالک کے مندوبین شریک ہیں، پاکستان سے جے یو آئی کے رہنماء4 مولانا عبد الغفور حیدری نے… Continue 23reading مولانا عبد الغفور حیدری کے بارے میں دلچسپ انکشاف