کراچی کا نیا میئر،تین اہم شخصیات میں دوڑ شروع،پہلے کیا کرتے رہے؟ مکمل تفصیلات منظر عام پر آگئیں
کراچی(نیوزڈیسک) کراچی بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی پتنگ نے سب کی ڈوریں کاٹ دیں لیکن اب باری ہے شہر کے میئر کا تاج سر سجانے کی اور اس حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے کسی دوسرے شہر میں مئیر کی مقبولیت اور افادیت اس طرح… Continue 23reading کراچی کا نیا میئر،تین اہم شخصیات میں دوڑ شروع،پہلے کیا کرتے رہے؟ مکمل تفصیلات منظر عام پر آگئیں