مہنگائی کی کند چھری سے ذبح ہونے والی غریب عوا م پر مزید 220ارب کا بوجھ
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میں محمودالرشید نے سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان میں قرارداد جمع کرادی۔ گزشتہ روز جمع کرائی جانے والی قرارداد میں انکا کہنا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ بلاجواز اور غریب عوام پر ظلم ہے کیونکہ نئے ٹیرف سے صارفین پر213سے220ارب روپے کا مزید… Continue 23reading مہنگائی کی کند چھری سے ذبح ہونے والی غریب عوا م پر مزید 220ارب کا بوجھ