لاڑکانہ میںپیپلزپارٹی کو مسلم لیگ ن لیگ نے حیران کردیا
لاڑکانہ(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لاڑکانہ کے انتخابات میںگذشتہ 14سال سے جیتنے والے پیپلزپارٹی پینل کو پہلی مرتبہ پاکستان مسلم لیگ ن لیگ کے سندھ دوست پینل نے شکست دیکر کامیابی حاصل کرلی ،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات میں پیپلز پارٹی پینل کے صدارتی امیدوارعنایت اللہ موریو نے 116 ووٹ… Continue 23reading لاڑکانہ میںپیپلزپارٹی کو مسلم لیگ ن لیگ نے حیران کردیا